تخفیف تصدیع

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - زحمت تکلیف پریشانی وغیرہ میں کمی، درد سری کا خاتمہ، (وقت رخصت اظہار انکساری کے لیے) زحمت دہی کا اختتام۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - زحمت تکلیف پریشانی وغیرہ میں کمی، درد سری کا خاتمہ، (وقت رخصت اظہار انکساری کے لیے) زحمت دہی کا اختتام۔